فرش بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) فرش سازی، زمین کو کنکر کوٹ کر یا اینٹیں بچھا کر مسطح بنانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) فرش سازی، زمین کو کنکر کوٹ کر یا اینٹیں بچھا کر مسطح بنانا۔